Our Fight – Level One / ہماری لڑائی – پہلا قدم

£3.50

Our Fight – Level One / ہماری لڑائی – پہلا قدم

لڑائی تو ہماری ہے پر کھلونے کس کے ہیں؟ بھیا کے یا آپی کے؟
دیکھتے ہی دیکھتے ایک پرسکون کھیل کیسے ہاتھا پائی میں بدلا پتا ہی نہ لگ سکا۔ ارے وہ تو نی نو بروقت ماما کو نہ بلاتی تو یہ سلسلہ جاری ہی رہتا۔
بھئی میرا تیرا کیا ہے، جو ہے وہ سب کا ہے۔ یہ سبق ہمیشہ یاد رہے تو کیا ہی بات ہے۔ بچے تو بچے؛ بڑے بھی اکثر بھول جاتے ہیں! کیا کہتے ہیں آپ؟

Availability: In stock

Minus Quantity- Plus Quantity+
ISBN: 9789697492138 Category: Brand:
Weight 0.1 kg
Shopping Cart
Independently verified
790 reviews